معمولی بات پر ایک شخص کا چاقو مار کر قتل
اترپردیش کے بجنور ضلع کے منڈاور علاقے میں معمولی بات پر ایک شخص کو چاقو مار کر قتل کر دیا۔
معمولی بات پر ایک شخص کا چاقو مار کر قتل
پولیس کے ترجمان نے آج یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ چھگڑا کے 50 سالہ چھتر پال گڈريا جمعرات کی شام تقریباً سات بجے اپنے گھر کے باہر بیٹھا تھا۔ اس دوران کسی بات پر اس کی کہا سنی ہو گئی۔ بات بڑھنے پر رام بہادر کو چاقو مار کر زخمی کر دیا۔