لاک ڈاؤن کے باوجود روزہ داروں کی عبادت میں کوئی خاص کمی نہیں آئی ہے۔ لوگ اپنے گھروں میں رہ کر ہی عبادت کر رہے ہیں۔
مراد آباد کے نوجوان کا بہترین حمدیہ کلام - لاک ڈاؤن
ماہ مقدس رمضان المبارک میں اس مرتبہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے رونقیں معدوم نظر آ رہی ہیں لیکن روزہ داروں کے چہروں پر اس مبارک ماہ کی خوشیاں واضح نظر آرہی ہیں۔
مراد آباد کے نوجوان کا بہترین حمدیہ کلام
وہیں دوسری جانب اترپردیش کے مراد آباد کے ساکن نعت خواں ناظم اشرفی نے اپنی بہترین آواز میں حمد پیش کی۔