اردو

urdu

ETV Bharat / state

مراد آباد: اسمارٹ سٹی کنٹرول روم کی تعمیر کا آغاز - ICCC

وزیراعظم نریندر مودی نے کئی شہروں کو اسمارٹ سٹی بنانے کا اعلان کیا تھا ان اسمارٹ سٹی کی فہرست میں اترپردیش کا شہر مراد آباد بھی شامل ہیں اور یہاں کے نگرنگم میدان میں اسمارٹ سٹی دفتر کی بلڈنگ بنانے کی شروعات ہوئی۔

muradabad smart city
muradabad smart city

By

Published : Jun 24, 2020, 8:07 PM IST

مرادآباد اسمارٹ سٹی کنٹرول روم کا پورا نام انٹیگریٹیڈ کمانڈ کنٹرول سینٹر(آئی سی سی سی) ہے۔

اسمارٹ سٹی کنٹرول روم کی تعمیر کا آغاز

اسمارٹ سٹی نوڈل افسر ٹی این مشرا نے بتایا کہ آئی سی سی سینٹر کی بلڈنگ بنائے کا کل تخمینہ 25 لاکھ روپے جبکہ اسمارٹ سٹی پروگرام پر200 کروڑ روپے کا خرچ آئے گا۔

اس اسمارٹ سٹی سینٹر کے تحت شہر میں لگے الیٹرک پولز پر نصب لائٹس آٹو میٹک بند اور چالو ہوں گے، گھروں میں سپلائی ہونے والے پانی کی شکایت اور ٹریفک جیسے تمام کاموں کو حل کرنے کے لیے پورے اسمارٹ سٹی کا یہ ایک سینٹر ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details