اکھل بھارتیہ امبیڈکر یوک سنگھ کی جانب سے 26 نومبر کو بڑے پیمانہ پر یوم آئین منانے کا فیصلہ کیا گیا۔
مرادآباد: 29 نومبر کو ’یوم آئین‘ بڑے پیمانہ پر منایا جائے گا
ریاست اترپردیش میں مرادآباد کے امبیڈکر پارک میں اکھل بھارتیہ امبیڈکر یوک سَنگھ کی جانب سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں یوک سنگھ کے رہنما اور کارکنوں نے شرکت کی۔
مرادآباد:ن 29 نومبر کو ’یوم آئین‘ بڑے پیمانہ پر منایا جائے گا
ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے اکھل بھارتیہ امبیڈکر یوک سنگھ کے ضلع صدر ایم پی سنگھ نے بتایا کہ آئندہ 26 نومبر کو ہر سال کی طرح اس سال بھی ’یوم آئین‘ منایا جائےگا جس کو لیکر تیاریاں جارہی ہیں۔
26 نومبر 1949 کو بھارت کا آئین تیار ہوا تھا اور 26 جنوری 1950 کو اسے عمل میں لایا گیا تھا۔