اردو

urdu

ETV Bharat / state

Motorcycle thief Arrested: مظفرنگر میں بائک چور گروہ کا انکشاف - مظفرنگر میں بائک چور گروہ کا انکشاف

مظفرنگر پولیس بے گاڑیوں کی لوٹ کے واردات کو انجام دینے والے گروہ کے 5 شاطر لٹیروں کو گرفتار Motorcycle thief Arrested آج کیا ہے۔

مظفرنگر میں بائک چور گروہ کا انکشاف
مظفرنگر میں بائک چور گروہ کا انکشاف

By

Published : Feb 19, 2022, 10:56 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر پولیس نے جرائم افراد پر قابو پانے کے لئے ایک انکاؤنٹر کے دوران گاڑیوں کی لوٹ کے واردات کو انجام دینے والے گروہ کے 5 شاطر لٹیروں کو گرفتار Motorcycle thief Arrested کیا ہے۔

ویڈیو

پولیس نے گرفتار لٹیروں سے 11 موٹرسائیکل، دو دیسی پستول، کارتوس اور 25 سو روپے نقد برآمد کیے ہیں۔ ایس پی سٹی مظفر نگر ارپت وجے ورگی نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران اس گینگ کا انکشاف کیا ہے۔

مظفرنگر میں بائک چور گروہ کا انکشاف

مزید پڑھیں:

پولیس کے مطابق یہ گینگ مظفر نگر ضلع اور ملحقہ اضلاع میں گاڑی چوری کی وارداتوں کو انجام دیتا تھا۔ گرفتار پانچوں ملزمان کے خلاف چوری اور ڈکیتی کے درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details