بستی کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آشوتوش نرنجن نے کہا کہ ضلع کے 1045 گرام پنچایتوں میں منریگا کے تحت کام چل رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تقریبا 40 ہزار مزدور اس اسکیم کے تحت اپنے اپنے گاؤں میں کام کررہے ہیں ۔

ان مزدوروں کو یومیہ 182 روپئے مزدوری ان کے بینک کھاتوں میں بھیجا جارہا ہے۔
ضلع میں 15081 کنبوں کو 100 دن کا روزگار ملا ہے۔
نرنجن نے بتایا کہ منریگا کی وجہ سے ضلع میں مزدوروں کو آسانی سے روزگار مل رہا ہے۔