اردو

urdu

ETV Bharat / state

Moradabad Police Arrested three Miscreants: مرادآباد پولیس نے لوٹ کے واردات کا انکشاف کیا - Moradabad police arrested three miscreants

مرادآباد کے کوتوالی علاقے میں لوٹ کے واردات کو انجام دینے والے تین ملزمین کو آج پولیس نے گرفتار Moradabad police arrested Three Miscreants کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

مرادآباد پولیس نے لوٹ کے واردات کا انکشاف کیا
مرادآباد پولیس نے لوٹ کے واردات کا انکشاف کیا

By

Published : Feb 26, 2022, 8:50 PM IST

اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ کوتوالی علاقے میں گزشتہ دنوں ایک حیرت انگیز معاملہ دیکھنے کو ملا۔

اطلاعات کے مطابق مرادآباد تھانہ کوتوالی علاقے کے رہائشی نریش بابو نے گزشتہ روز تھانہ میں ایک معاملہ درج کرایا جس میں انہوں نے بتایا کہ 22 فروری 2022 کی شام تقریبا سات بجے ایک شخص ان کی گھر کی گھنٹی بجائی، دروازہ کھولنے پر کہاں کہ ان کو پوتا ہوا ہے وہ مٹھائی لے کر آیا ہے۔

ویڈیو

اس خبر کو سنتے ہی نریش بابو نے اس شخص کو اندر آنے کو کہا، اس کے ساتھ تین اور شخص گھر میں داخل ہوئے اور نریش بابو کے ساتھ مار پیٹ کرکے ان سے تین ہزار روپے موبائل اور میٹل کی تین مورتیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔

مزید پڑھیں:


پولیس نے آج اس لوٹ کا خلاصہ کرتے ہوئے Moradabad police revealed incident of looting بتایا اس معاملے میں چار ملزمین کی گرفتاری ہوئی ہے، باقی پانچ ملزمین اب بھی فرار ہیں تاہم گرفتار ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details