نواب جان نے بتایا کہ سال 2016 میں 16 ہزار 460 اردو اساتذہ کی تقرری کا فرمان جاری کیا گیا تھا جس میں سے 12 ہزار 460 اساتذہ کی تقرری ہوچکی ہے لیکن بقیہ چار ہزار کی تقرری آج تک نہیں ہوئی جبکہ اردو اساتذہ کورٹ میں مقدمہ بھی جیت چکے ہیں۔
مراد آباد: رکن اسمبلی نواب جان سے خصوصی گفتگو - اردو اساتذہ کی تقرری
ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آباد کے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی نواب جان نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں اساتذہ کی تقرری پر تبادلہ خیال کیا۔
moradabad
نواب جان نے مزید کہا کہ 'اسمبلی اجلاس اس معاملے پر بحث کی جائے گی۔