اترپردیش کے شہر مرادآباد میں ایک عظمت اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں متعدد علماؤں نے شرکت کی اور عوام سے خطاب کیا۔
علمأ نے اپنے خطاب کے ذریعے لوگوں کو بتایا کہ مذہب اسلام میں نماز ایک اہم عبادت ہے نماز دین کا ستون ہے لہذا ہر مسلمان کو نماز کا پابند ہونا چاہیے۔