اردو

urdu

ETV Bharat / state

Monkey Attacks Security Guard in Meerut: بندر کے حملے سے سیکیورٹی اہلکار خوف میں مبتلا

میرٹھ کے لوہیا نگر سبزی منڈی میں رکھی گئی الکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تحفظ کے لئے تعینات سیکیورٹی اہلکاروں پر بندروں حملہ۔

By

Published : Feb 26, 2022, 4:32 PM IST

بندر کے حملے سے سیکیورٹی اہلکار خوف میں مبتلا
بندر کے حملے سے سیکیورٹی اہلکار خوف میں مبتلا

اترپردیش میں ضلع میرٹھ کے لوہیا نگر سبزی منڈی میں رکھی گئی الکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تحفظ کے لیے انتظامیہ نے سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے ہیں۔

اس دوران لوہیا نگر سبزی منڈی میں بندروں کے حملوں سے انتظامیہ کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ایسے میں بندروں کے حملوں سے منڈی میں ڈیوٹی کے دوران ہوری پریشانی کو دیکھتے ہوئے آج میونسپل کارپوریشن نے بندروں کو پکڑنے کی مہم چلائی اور تقریبا دو درجن بندروں کو پکڑ کر بلدیہ نے پنجڑے میں قید کرلیا۔

ویڈیو
مزید پڑھیں:


میرٹھ کی لوہیا نگر سبزی منڈی میں اب بھی بندروں کے حملوں سے سیکیورٹی اہلکاروں میں ڈر بنا ہوا ہے تاہم بلدیہ کی جانب سے بندروں کو پکڑنے کے لئے لگاتار مہم چلائی جا رہی تاکہ ڈیوٹی پر تعینات سیکیورٹی کو تحفظ فراہم کیا جاسکے اور اسٹرانگ روم کی حفاظت کو اور پختہ کیا جاسکے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details