طارق صدیقی نے کہا کہ مودی حکومت سے ہر مذہب کے لوگ پریشان ہیں 15 فیصدی مسلم اکثریت ہونے کے باوجود بھی نریندر مودی نے مسلمانوں کو انتخابات میں امیدواری نہیں دی اور سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ دیتے ہیں۔مسلمانوں میں ان کی کوئی دلیچسپی نہیں ہے۔
'مودی حکومت کو مسلمانوں میں کوئی دلچسپی نہیں'
علی گڑھ اولڈ مسلم ایسوسی ایشن کے صدر طارق صدیقی نے عام انتخابات کے نتائج پر مسلمانوں کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے نریندر مودی حکومت پر شدید نکتہ چینی ہے۔
فائل فوٹو
طارق صدیقی نے کہا کہ جتنے بھی مودی حکومت نے بڑے فیصلے لیے نوٹ بندی، جی ایس ٹی، کالادھن جیسے فیصلے ناکام ثابت ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ این ڈی اے 210 تا 215 سیٹوں سے زیادہ نہیں جیت پائے گی۔ اور عظیم اتحاد کی حکومت بنے گی۔ عوام اور سیاستداں مودی حکومت سے چھٹکارہ چاہتے ہیں۔
Last Updated : May 23, 2019, 12:03 PM IST