اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: رکن اسمبلی اور ڈی ایم نے طلباء کو سویٹر تقسیم کیے - ڈی ایم نے طلباء کو سویٹر تقسیم کیے

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے اسکولوں میں زیر تعلیم پہلی سے آٹھویں درجہ تک کے طلباء و طالبات کو مفت میں ونٹر یونیفارم یعنی سویٹر تقسیم کیے گئے۔

نوئیڈا: رکن اسمبلی اور ڈی ایم نے طلباء کو سویٹر تقسیم کیے
نوئیڈا: رکن اسمبلی اور ڈی ایم نے طلباء کو سویٹر تقسیم کیے

By

Published : Dec 24, 2020, 4:49 PM IST

اس سلسلے میں نوئیڈا کے سیکٹر 6 میں واقع اندرا گاندھی آرٹ سینٹر میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

نوئیڈا: رکن اسمبلی اور ڈی ایم نے طلباء کو سویٹر تقسیم کیے

جس میں علاقائی رکن اسمبلی پنکج سنگھ، رکن پارلیمنٹ کے نمائندے سنجے بالی، ڈی ایم سہاس ایل وائی، چیف ڈیولپمنٹ آفیسر اور بیسک ایجوکیشن آفیسر نے بچوں اور ان کے سرپرستوں کو سویٹر تقسیم کیے۔

نوئیڈا: رکن اسمبلی اور ڈی ایم نے طلباء کو سویٹر تقسیم کیے

اس درمیان ضلع کی تمام 37 پنچایتوں میں ضلع اور بلاک سطح کے افسران سویٹر تقسیم کرنے کے لیے نوڈلز آفیسر نامزد کیا گیا۔

نوئیڈا: رکن اسمبلی اور ڈی ایم نے طلباء کو سویٹر تقسیم کیے

ان تمام نوڈلز افسران نے اپنے علاقہ میں موجود اسکولوں میں جا کر کووڈ پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے اسکول انتظامیہ اور اساتذہ کی موجودگی میں فریضہ کو پائے تکمیل تک پہنچایا۔

بقول افسران مختلف تقریبات کے تحت 80 فیصد بچوں اور سرپرستوں کو سویٹر تقسیم کیے گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details