اردو

urdu

ETV Bharat / state

میرٹھ یونیورسٹی سہ روزہ ویبنار کا اہتمام - اترپردیش کے شہر میرٹھ

میرٹھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں 20 جون سے تین روزہ ویبنار کا اہتمام کیا جارہا ہے، جس میں پوری دنیاں کے ادیب شرکت کریں گے۔

میرٹھ یونیورسٹی سہ روزہ ویبنار کا اہتمام
میرٹھ یونیورسٹی سہ روزہ ویبنار کا اہتمام

By

Published : Jun 16, 2020, 2:00 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ يونیورسٹی کے شعبہ اردو میں عالم مہلک وبا کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد اب اَن لاک 1.0 میں پہلی بار ویب نار کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

میرٹھ یونیورسٹی سہ روزہ ویبنار کا اہتمام

اس ویبینار میں دنیا بھر کے اديب وفنکار اپنے ادب اور فن سے دنیا كو روشناس کرائیں گے، یہ ویب نار اپنی نوعیت کا پہلا ویب نار ہوگا، جو اردو ہندی انگریزی کے علاوہ اور دیگر زبانوں میں بھی پیش کیا جائے گا، یہ ویب نار انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیاں كو جوڑنے کا کام کرے گا۔

میرٹھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں 20 جون سے تین روزہ ویبنار کا اہتمام کیا جارہا ہے، جس میں پوری دنیاں کے ادیب شرکت کریں گے

واضح رہے کہ ملک میں لاک ڈاؤن نے سماجی زندگی كو بھی بدل کر رکھ دیا ہے، سوشل ڈسٹنسنگ کے چلتے ادبی نشست اور سیمینار کے علاوہ ثقافتی پروگرامز كو بھی ختم کردیا ہے۔

شعبہ اردو میں عالم مہلک وبا کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد اب اَن لاک 1.0 میں پہلی بار ویب نار کا اہتمام کیا جا رہا ہے

خیال رہے کہ میرٹھ يونیورسٹی کے شعبہ اردو کے جانب سے پہلی مرتبہ 'سماجی تغیرات کے زبان ادب پر اثرات' کے عنوان سے ایک ویب نار کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

اس ویبینار میں دنیا بھر کے اديب وفنکار اپنے ادب اور فن سے دنیا كو روشناس کرائیں گے

یاد رہے کہ یہ 20 جون سے شرو ع ہو رہا ہے، اس ویب نار كو مختلف زبانوں میں پیش کیا جائے گا۔ اس ویب نار میں دنیاں بھر کے اديب و فنکار اپنے ادب و فن سے دنیاں كو جوڑنے کا کام کریں گے۔

یہ ویب نار اپنی نوعیت کا پہلا ویب نار ہوگا، جو اردو ہندی انگریزی کے علاوہ اور دیگر زبانوں میں بھی پیش کیا جائے گا، یہ ویب نار انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیاں كو جوڑنے کا کام کرے گا

ملک میں تقریباً تین ماہ سے لاک ڈاؤن نے سماجی سیاسی اور سقافتی پروگرامز كو پوری طرح سے متاثر کیا ہے، لیکن اب اَن لاک 1.0 میں شعبہ اردو کی جانب سے اس ویب نار کے ذریعے دنیاں بھر کے ادیب پھر سے ایک ساتھ جڑ کر اپنے خیالات اور ادب كو ایک جگہ سے دوسری جگہ تک پہنچا نے کا بہترین ذریعہ بن رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details