اردو

urdu

ETV Bharat / state

میرٹھ: بنک ملازمین کی ہڑتال سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا - bank employees

سرکاری بینکوں کی نجی کاری کے خلاف آج دوسرے دن بھی بنک ملازمین کی ہڑتال جاری رہی۔ ملک بھر میں جاری احتجاج کا اثر اترپردیش کے میرٹھ میں بھی دیکھا گیا۔

people face difficulties due to strike of bank employees
میرٹھ: بنک ملازمین کی ہڑتال سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا

By

Published : Mar 16, 2021, 9:53 PM IST

حکومت کی جانب سے سرکاری بینکوں کو پرائیویٹ سیکٹر میں دینے کے منصوبہ کے خلاف ملازمین کی جانب سے جاری ہڑتال کی وجہ سے عام لوگوں کو کافی مشکلات پیش آرہی ہیں۔

میرٹھ: بنک ملازمین کی ہڑتال سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا

دو دن سے جاری ہڑتال کی وجہ سے جہا ایک طرف عوام کو مشکلات پیش آرہی ہیں وہیں ہڑتال کررہے ملازمین کا کہنا ہے کہ ہڑتال عوام کے مفاد میں کی جارہی ہے۔

میرٹھ: بنک ملازمین کی ہڑتال سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا

ہڑتال کر رہے ملازمین نے انتباہ دیا کہ ’ اگر حکومت اپنے منصوبہ پر عمل کرتی ہے تو، اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے جس کی تمام ذمہ داری حکومتپر عائد ہوگی۔

میرٹھ: بنک ملازمین کی ہڑتال سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا

ABOUT THE AUTHOR

...view details