میرٹھ:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح اترپردیش کے میرٹھ میں بھی بھارت جوڑو یاترا کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔Meerut Congress Unit Organise Bharat Jodo Yatra
میرٹھ میں کانگریس پارٹی کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا نکالی گئی مغربی اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں کانگریس کے سینیئر لیڈر نسیم الدین صدیقی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا نکالی جا رہی ہے۔ اسی کے تحت آج میرٹھ میں بھی بھارت جوڑو یاترا نکالی گئی۔ لیکن یاترا میں نسیم الدین صدیقی غیر حاضر رہے۔
میرٹھ میں کانگریس پارٹی کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا نکالی گئی وہیں ضلع صدر اور شہر صدر کانگریس کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کا اہتمام کیا گیا جس میں کانگریس کے سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی ۔
میرٹھ میں کانگریس پارٹی کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا نکالی گئی یہ بھی پڑھیں:Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا ضلع سوائی مادھوپور کے جینا پور سے دوبارہ شروع
ساتھ ہی بھارت سے مہنگائی بے روزگاری اور نفرت کی سیاست کو ختم کرنے کے لئے ملک کو ایک مرتبہ پھر سے جوڑنے کی بات کہی گئی. بھارت جوڑو یاترا کا مقصد ہی ہے کہ ملک میں بھائی چارا قائم کرکے ملک کو مضبوط بنایا جائے. قریب 25 کیلومیٹر کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران قومی یکجہتی اور حب الوطنی کے نعرے لگائے گئے. Meerut Congress Unit Organise Bharat Jodo Yatra