اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مڈیکل کیمپ - medical camp

سینٹر فار دی اسٹڈی آف ذیابیطس ان انڈیا نے بارہ بنکی میں ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مڈیکل کیمپ

By

Published : Mar 11, 2019, 9:04 AM IST

اس سینٹر کی جانب سے بارہ بنکی کا انتخاب کیا گیا، جس کے تحت بارہ بنکی کے چار گاؤں کو گود لیا گیا۔

بھارت میں ڈائیبٹیز کے مریضوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ سنہ 2001 میں جہاں ملک میں 1 کروڑ ذیابیطس کے مریض تھے۔ اس وقت یہ تعداد ساڑھے سات کروڑ ہو گئی ہے۔

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مڈیکل کیمپ

دیہی علاقوں میں کھانے پینے کی خراب عادتوں کے باعث مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

کیمپ میں مریضوں نے اپنے اپنے شکوک کا اظہار کیا اور مریضوں کی طبی جانچ کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details