تفصیل کے مطابق تقریبا ایک گھنٹہ تک چلنے والی اس ملاقات میں عام انخابات سے متعلق مختلف امور پر بات کی گئی۔
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے کہا' بی ایس پی ایس پی اتحاد بالکل منصوبہ بند طریقے سے کام کر رہاہے، یہ اتحاد اتر پردیش، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش کا سب سے مضبوط اتحادہے'۔