پولیس نےآج یہاں کہا کہ بھدوہی شہر کوتوالی علاقے کے اخلاق احمد نے اپنی بیٹی دل خشاں بانو کی شادی بھدوہی شہر کے اسٹیشن ایودھیاپوری محلے میں اسی سال 25مارچ کو کی تھی۔ جہاں اس کی لاش آج اس کے کمرے میں ملی ہے۔
متھرا: خاتون کی موت، سسرال والوں کے خلاف مقدمہ درج - mathura news
رپردیش کے ضلع بھدوہی کے شہر کوتوالی علاقے کے ایودھیا پوری محلے میں ایک نئی نویلی دلہن کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔ والد کی تحریر پر بھدوہی کوتوالی پولیس نے جہیز کے لیے قتل سمیت دیگر دفعات میں شوہر، سسر، ساس، نند، دیور سمیت کل 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے جس میں پانچ کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
خاتون کی موت
والد اخلاق کی تحریر پر شوہر اشفاق،ساس سلما، سسر مشتاق احمد،نند عصمت فردوس و دیور شعیب اوروسیم کے خلاف جہیز قتل سمیت دیگر دفعات میں مقدمہ درج کر کے شوہر، ساس، سسر، نند ،دیور سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
دیور فرار ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔