اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایمزون ویئر ہاؤس میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان - اردو نیوز اترپردیش

نوئیڈا کے فیس 2 تھانہ کے تحت ایمزون ویئر ہاؤس میں شدید آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا۔ نوئیڈا کے سیکٹر 81 میں واقع بی 25 میں ایمیزون کے گودام میں صبح تین بجے کے قریب گودام میں آگ لگ گئی۔

massive fire broke out at amazon warehouse in noida
ایمزون ویئر ہاؤس میں آتشزدگی

By

Published : Dec 30, 2020, 5:10 PM IST

آگ کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ کچھ ہی دیر میں آگ نے پورے گودام کی دوسری منزل کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔

دیکھیں ویڈیو

آگ اتنی شدید تھی کہ اس پر قابو پانے کے لئے قریب 2 گھنٹے تک محکمہ فائر کے ملازمین کو مشقت کرنی پڑی، لیکن تب تک یہاں رکھا لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

ایمزون ویئر ہاؤس میں آتشزدگی

مزید پڑھیں:

اترپردیش: اسٹرین ٹو کے تعلق سے محکمۂ صحت الرٹ

تاہم آگ لگنے کی وجہ واضح نہیں ہوسکی، محکمہ فائر کی گاڑیوں کو جائے وقوع تک بھی پہنچنے میں کافی تاخیر ہوئی جس سے نقصانات میں اضافہ ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details