اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش میں متعدد آئی اے ایس افسران کا تبادلہ - اعظم گڑھ

اترپردیش حکومت نے لوک سبھا انتخابات کے ختم ہوتے ہی 7 انڈین اڈمنسٹریٹیو سروس (آئی اے ایس ) افسروں کا تبادلہ کردیا ہے۔

اتر پردیش میں متعدد آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

By

Published : Jun 9, 2019, 9:48 AM IST

چتراکوٹ کے ضلعی مجسٹریٹ ویشاک جی کو وزیر اعلی کا خصوصی سکریٹری بنایا گیا ہے۔ اسی طرح جیتندرا موہن سنگھ کو لکھئنو میں موجود کارکنان کے ہیدکارٹر کا معاون ڈائرکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

حکومت نے مختلف اضلاح کے ضلعی مجسٹریٹز کو تبدیل کیا ہے۔ جس میں اعظم گڑھ بارابنکی سلطان پور اور فیروز آباد شامل ہے۔

اعظم گڑھ اور سہارنپور کے کمشنرز کو برطرف کردیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details