اردو

urdu

ETV Bharat / state

Leopard Spotted in Kanpur کانپور میں تیندوا سے دہشت کا ماحول - تیندوا کے داخل

کانپوراس کے اطراف میں واقع آئی آئی ٹی کیمپس میں تیندوا کے داخل ہونے سے افراتفری مچ گئی۔ لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔ پولیس نے عللاقے میں الرٹ جاری کیا ہے۔ Leopard Spotted in Kanpur

کانپور میں تیندوا سے دہشت کا ماحول
کانپور میں تیندوا سے دہشت کا ماحول

By

Published : Nov 10, 2022, 11:53 AM IST

کانپور: اتر پردیش کے کانپور میں واقع آئی آئی ٹی کیمپس میں تیندوا کے داخل ہونے سے افراتفری مچ گئی۔ لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔ پولیس نے عللاقے میں الرٹ جاری کیا ہے۔ کانپور پولیس نے عوام سے احتیاط برتنے کے لئے گاڑی کے ذریعہ مائیکنگ کر رہی ہے۔ Leopard Spotted in Kanpur

کانپور میں تیندوا سے دہشت کا ماحول

ذرائع کے مطابق کانپور کے کلیان پور علاقہ میں واقع آئی آئی ٹی کیمپس میں تیندوا جانور دکھائی دینے سے طلباء میں دہشت کا ماحول ہے۔ جیسے ہی ضلع انتظامیہ کو علاقے میں تیندوا کے داخل ہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی سرگرم ہو گئی۔ ضلع انتظامیہ کی اطلاع پر محکمہ جنگلات کے اہلکاروں پر مشتمل ایک ٹیم علاقے میں پہنچی اور تیندوا کو پکڑنے کی کوشش تیز کردی۔

یہ بھی پڑھیں:Dengue Cases in Lucknow: لکھنؤ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگو کے 42 نئے معاملے

محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے کہاکہ تیندوا کو پکڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ لوگوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ لوگوں کی چیخنے چلانے سے تیندوا کو پکڑنا مشکل ہو سکتا ہے۔پولیس کی ایک ٹیم بھی موقع پر پہنچی۔حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details