اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں کورونا کے 4600 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ ریکارڈ 59 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 145,722 ہزار افراد میں کورونا مثبت پایا گیا، جبکہ 2335 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
-
اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تفصیلات
لکھنؤ میں 15968
کانپور نگر میں 9701
نوئیڈا میں 6316
غازی آباد میں 6329
وارانسی میں 5353
میرٹھ میں 2873
جونپور میں 2933
مراد آباد میں 2846
آگرہ میں 2281
علی گڑھ میں 2411
رام پور میں 1786
بارہ بنکی میں 1977
سہارنپور میں 2007
بستی میں 1815
- صوبے میں اب تک 92,526 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔