اردو

urdu

ETV Bharat / state

حضرت کلن شاہ رحمت اللہ علیہ کا عرس کا انعقاد - اردور نیوز

مرادآباد دلی روڈ پر واقع درگاہ حضرت کلن شاہ میاں رحمت اللہ علیہ کا 60 واں عرس کا انعقاد کیا گیا

حضرت کلن شاہ رحمت اللہ علیہ کا عرس کا انعقاد
حضرت کلن شاہ رحمت اللہ علیہ کا عرس کا انعقاد

By

Published : Dec 12, 2020, 5:26 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد دلی روڈ پر واقع درگاہ حضرت کلن شاہ میاں رحمت اللہ علیہ کا 60 واں عرس کا انعقاد آج متعدد تقاریب کے ساتھ کیا گیا اس موقع پر کئی لوگوں نے اپنے کلام پیش کرکے خراج عقیدت پیش کی۔

ویڈیو
اس دوران عالمہ شمع پروین نے احمد رضا کی شان میں منقبت پڑھی تو وہیں سلیم اشرفی نے نعتوں کے ذریعے اپنا نذرانہ پیش کیا۔ مقامی لوگوں نے اپنے کلام پیش کرکے سبھی زائرین کا دل جیت لیا۔

ملک میں کورونا وبا کے پیش نظر تمام پروگرام کے دوران سماجی فاصلہ اور سینیٹائزر کا مکمل انتظام کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details