اردو

urdu

By

Published : Jan 8, 2020, 1:30 AM IST

ETV Bharat / state

مرادآباد: بائک کی ٹکر سے صحافی زخمی

مرادآباد میں نیجی نیوز چینل کے صحافی کو تیز رفتار بائک نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔

مرادآباد: بائک کی ٹکر سے صحافی زخمی
مرادآباد: بائک کی ٹکر سے صحافی زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ سیول لائن علاقہ کے ضلع ہسپتال کے باہر کوریج کر رہے شیوراج ایکسپریس چینل کے کیمرا مین منوج کشیپ کو بائک سوار سپاہی نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔

آناً فاناً مقامی لوگوں نے صحافی کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا جہا انکا علاج جاری ہے۔

مرادآباد: بائک کی ٹکر سے صحافی زخمی

ڈاکٹر کے مطابق زخمی صحافی کے ریڑھ کی ہڈی میں شدید چوٹ لگی ہے۔ اطلاع ملتے ہی شہر کے کئی صحافی ضلع ہسپتال پہچے اور صحافی منوج کشیپ کے بارے میں جانکاری لیتے ہوئے جلد صحت یابی کی لیے دعا کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details