الہ آباد پارلیمانی حلقے سے ایس پی اور بی ایس پی کے مشترکہ امیدوار راجندر پرتاپ سنگھ کی حمایت میں یہ روڈ شو کیا گیا۔
سنگھ کا مقابلہ بی جے پی کی امیدوار ریٹا بہو گنا جوشی اور عام آدمی پارٹی کی امیدوار بھوانی ناتھ والمیکی عرف بھوانی ماں سے ہے۔

اس حلقے میں 12 مئی کو پولنگ ہوگی۔
اترپردیش میں ایس پی، بی ایس پی اور آر ایل ڈی مشترکہ طور انتخابات لڑ رہے ہیں۔ اترپردیش کی 80 میں سے 37 سیٹ پر ایس پی، 38 سیٹ پر بی ایس پی اور تین سیٹ پر آر ایل ڈی انتخاب لڑ رہی ہے۔