چیف ڈیولپمنٹ افسر انوپم شکلا نے پیر کو یہاں بتایا کہ مچھلی شہر کے دفتر میں تعینات کلرک شکیل احمد انصاری، اکاونٹ اسسٹنٹ سوریہ کمار اور کمپیوٹر آپریٹر مہندر کمار نے گرام روزگار سیوکوں کے کھاتے میں بھیجی جانی والی 70لاکھ 45ہزار 600روپئے کی رقم دوسرے کھاتے میں ٹرانسفر کرلیا۔بلاک ڈیولپمنٹ افسر راجن رائے کی تحریر پر کوتوالی پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔
جونپور: منریگا کی رقم کے غبن کے الزام میں تین گرفتار - تعینات تین ملزمین پر منریگا کی رقم غبن
اترپردیش کے ضلع جونپور میں مچھلی شہر کوتوالی علاقے کے بلاک ڈیولپمنٹ دفتر میں تعینات تین ملزمین پر منریگا کی رقم غبن کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
جونپور: منریگا کی رقم غبن کے الزام میں تین گرفتار
پولیس ذرائع نے اس معاملے تین ملزمین کے خلاف مچھلی شہر بلاکس سے اتوار کی شام کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔