اسی مدنظر میرٹھ میں بھی علماء کی جانب سے اپيل کی جا رہی ہے کہ سبھی لوگ شب برات میں ہونے والے ارکان گهر پر ہی اد کريں۔
ریاست اتر پردیش کے ضلع میر ٹھ میں بھی شب برات سے قبل علماء نے سبھی مسلمانوں كو تاقید کی ہے کہ سبھی لوگ شب برات کی رات كو عمل اپنے گهروں پر ہی ادا کرے اور ساتھ ہی قبرستان میں بھی نہ جائیں۔