اردو

urdu

ETV Bharat / state

عالمی 'یوم مزدور' اور مزدوروں کا احتجاج - district megistrate

ملک بھر میں 'عالمی یوم مزدور' منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مرادآباد کے ضلع مجسٹریٹ دفتر کے سامنے آںگن واڑی خواتین اور دیگر ذمے داران نے ریاستی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے احتجاج کیا۔

عالمی 'یوم مزدور' اور مزدوروں کا احتجاج

By

Published : May 1, 2019, 8:19 PM IST

اس موقع پر آنگن واڑی کی خواتین نے ضلع مجسٹریٹ کے ذریعے اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک میمورینڈم بھی دیا۔

عالمی 'یوم مزدور' اور مزدوروں کا احتجاج


انہوں نے اس میمورنڈم کے ذریعے یوگی حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بھی مستقل سرکاری ملازم کا درجہ دیا جائے اور انہیں سرکاری ملازموں کی طرح پینشن وغیرہ کی سہولتیں بھی فراہم کی جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details