ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور: کورونا کے 431 نئے معاملے، تین کی موت - corona updates

ضلع میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 4287 رہ گئی ہے۔ اب تک 5،98،940 مشتبہ افراد کے نمونوں جاچ کی جاچکی ہے۔

indore new 321 corona positive cases  and 3 death in last 24 hours
اندور:کورونا کے 431 نئے معاملے، تین کی موت
author img

By

Published : Dec 18, 2020, 4:16 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مریضوں کےعلاج کے دوران تین کی موت ہونے کے ساتھ ہی 431 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ ضلع کی چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ علاج کے بعد 575 مریضوں کو صحت یاب قرار دیا گیا۔

ضلع میں ایکٹو کیسز کی تعداد 4287 رہ گئی ہے۔ اب تک 5،98،940 مشتبہ افراد کے نمونوں جاچ کی جاچکی ہے۔ اس میں سامنے آئے50،763 کیسز میں سے 829 کی موت ہو چکی ہے ۔

مزید پڑھیں:

لو جہاد معاملے پر اترپردیش حکومت سے جواب طلب

اب تک مجموعی طور پر 45،647 متاثرہ افراد علاج کے بعد صحتیاب ہوئے ہیں۔ صحتیاب ہونے والےمریضوں میں 50 فیصد سے زیادہ ہوم آئیسولیشن میں رہ کر صحت یاب ہوئے .

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details