اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا مثبت کیسز میں اضافہ - کورونا وائرس

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے 64 مزید نئے کیسز ملے ہیں ساتھ ہی 109 مریض صحت یاب ہوئے جبکہ ابھی تک اس مہلک وائرس کی وجہ سے 60 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

covid 19
covid 19

By

Published : Sep 28, 2020, 10:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز میں مسلس اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ضلع انتظامیہ تشویش میں ہے۔

آج(28 ستمبر) کو 2991 سے زائد افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 64 مثبت کیس پائے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 109 مریض صتحیاب ہوئے ہیں۔

فی الحال مظفر نگر میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 1003 ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details