اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ڈویزنل سرس میلے کا افتتاح - نیشنل رورل لائیولی ہوڈ مشن

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں آٹھ روزہ ڈویزنل سرس میلے کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔

بارہ بنکی: ڈویزنل سرس میلے کا افتتاح
بارہ بنکی: ڈویزنل سرس میلے کا افتتاح

By

Published : Jan 27, 2020, 11:41 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:13 AM IST


نیشنل رورل لائیولی ہوڈ مشن کی جانب سے اس میلے میں دیہی علاقوں میں کام کرنے والی خواتین 'سیلف ہیلپ گروپس' کے دستکاری سامان کے اسٹال لگائے گئے، ان اسٹالز پر ان کے ذریعہ تیار کئے گئے دستکاری سامان کی فروخت سے سیلف ہیلپ گروپس کو فروغ ملے گی۔

بارہ بنکی: ڈویزنل سرس میلے کا افتتاح

بارہ بنکی کے جی آئی سی میدان مٰں لگے سرس میلہ کا افتتاح ایودھیا کے رکن پارلیمان للو سنگھ اور بادہ بنکی کے رکن پارلیمان اوپیندر راوت نے کیا اور یہ میلہ 26 جنوری سے 2 فروری تک لگا رہے گا۔

سرس میلہ میں خواتین سیلف ہیلپ گروپس کے 171 اسٹالز لگائے گئے ہیں، اس کے علاوہ مختلف محکموں کے بھی اسٹالز لگائے گئے ہیں۔

میلے میں لوگوں کی تفریح کے لئے بھی خاص انتظامات کئے گئے ہیں، کھانے پینے اور ساز و سامان کے ساتھ یہاں بچوں کے لئے جھولے بھی لگائے گئے ہیں۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 5:13 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details