محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 29 مئی تک ریاست بھر میں 7476 مریض کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس اب تک 75 اضلاع میں پھیل چکا ہے۔ 29 مئی کو کورونا وائرس کے کل 275 مریض سامنے آئے ہیں۔ وہیں آج کی تازہ رپورٹ کے مطابق 31 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
اترپردیش: کورونا وائرس سے اب تک 4410 مریض صحتیاب ہوئے اترپردیش میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد کو روکنے کے لئے حکومت اترپردیش کی طرف سے اس طرح کے تمام انتظامات کیے جارہے ہیں ۔لیکن آج کے جی ایم یو میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی خبر موصول ہوئی ہے۔ 31 نئے کورونا وائرس سامنے آئے ہیں۔
اترپردیش: کورونا وائرس سے اب تک 4410 مریض صحتیاب ہوئے یہ تمام مریض اتر پردیش کے مختلف اضلاع سے آئے ہیں، ان سب کے نمونے کے جی ایم یو میں اضلاع کے ذریعہ بھیجے گئے تھے، اس کے بعد اب ان 31 افراد کی کورونا مثبت خبریں آچکی ہیں۔ اب تک انسٹیٹیوشنل کوارنٹائن کے تحت 9556 افراد کو کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ وہیں 130858 لوگوں کو 28 دن کے مشاہدے پر رکھا گیا ہے۔
اترپردیش: کورونا وائرس سے اب تک 4410 مریض صحتیاب ہوئے ریاست میں اب تک 270920 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے، ان میں سے 261911 نمونے کی رپورٹیں منفی آئی ہیں اور 1564 نمونوں کی جانچ باقی ہے۔