ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھارت کسان یونین کے کارکنان نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا عرف ٹینی کا علامتی پتلہ نذر آتش کیا، لکھیم پور میں کسانوں کے قتل کے ایک سال مکمل ہونے پر پیر کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کرتے ہوئے بھکیو نے وزیر مملکت برائے داخلہ کا پتلا نذر آتش کیا۔ ھارت کسان یونین کے کارکنان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وزیر مملکت برائے داخلہ کو عہدے سے ہٹایا جائے۔Farmers set fire to the symbolic effigies of Ajay Mishraki
بھارت کسان یونین کے کارکنان نے آج پیر کو یوم احتجاج منایا، کارکنان ضلع دفتر سے نعرے لگاتے ہوئے مہاویر چوک پہنچے اور مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا عرف ٹینی کا پتلہ جلایا۔