ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔
مظفرنگر میں کورونا کے 621 نئے مثبت مریض، 4 افراد کی موت
مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 621 نئے کیس ملے، ساتھ ہی 533 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 209 کے قریب مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔
مظفرنگر میں کورونا کے 621 نئے مثبت مریض 4 افراد کی موت
آج بھی ضلع میں 621 مثبت کیس ملے ہیں۔ آج موصول ہوئی رپورٹ میں 621 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔ 533مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی آئی ہے۔کورونا مثبت مریضوں کی تعداد6073 ہو گئی۔
مظفر نگر میں اب تک 209 کے قریب کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔
ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے 19583 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب ہو چکے ہیں۔