اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں میاں بیوی کی موت

لاک ڈاؤن کے دوران شہر میں پھنسے ایک پریوار کی گھر جاتے وقت سڑک حادثے میں درد ناک موت ہو گئی، جبکہ بچے شدید طور سے زخمی ہوئے ہیں۔

سڑک حاد ثہ میں میاں بیوی ہلا ک بچے زخمی
سڑک حاد ثہ میں میاں بیوی ہلا ک بچے زخمی

By

Published : May 7, 2020, 3:45 PM IST

اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤ میں ایک پریوار کی دیر رات سڑک حادثے میں موت ہو گئی ہے جبکہ بچے کا علاج شہر کے مدانتہ ہسپتال میں چل رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ لوگ سائیکل سے اپنے آبائی وطن چھتیس گڑھ جا جارہے تھے۔ انکا اکسیڈنٹ لکھنؤ کے سوشانت گولف سٹی کے پاس ہوا۔ ایک نامعلوم گاڑی نے انہیں زوردار ٹکر ماردی، جس میں موقع پر میاں بیوی کی موت ہوگئی جبکہ بچے شدید طور پر زخمی ہیں۔

سڑک حاد ثہ میں میاں بیوی ہلا ک بچے زخمی

انسپکٹر اجے کمار موقع پر پہنچ کر اپنے نجی گاڑی سے زخمی بچوں کو مدانتہ ہسپتال پہنچایا، جہاں وہ زیر علاج ہیں لیکن وہ شدید زخمی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details