ریاست اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ کے دیوگاں کوتوالی کے گڑولی گاؤں میں رہنے والے ایک جوڑے کا مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا، اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔
اعظم گڑھ میں بزرگ جوڑے کا قتل
اطلاعات کے مطابق 70 سالہ سری ناتھ موریہ اور ان کی 65 سالہ اہلیہ مینی کا سر کچل کر قتل کر دیا گیا۔
میاں بیوی کا قتل
اطلاعات کے مطابق 70 سالہ سری ناتھ موریہ اور ان کی 65 سالہ اہلیہ مینی کا سر کچل کر قتل کر دیا گیا۔ پڑوس میں رہنے والے ذہنی طور پر معذور نوجوان پر قتل کا الزام ہے۔
پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔