اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرکاری ہسپتال کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل - صاف صفائی

اتر پردیش کے ضلع بجنور میں پرائمری سرکاری ہسپتال کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے۔

سرکاری ہسپتال کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل
سرکاری ہسپتال کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل

By

Published : Feb 27, 2020, 12:17 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:51 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمانئدے کے مطابق اس ہسپتال میں بنیادی سہولیات کا بھی فقدان ہے۔

سرکاری ہسپتال کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں ڈاکڑ کبھی کبھار آیا کرتے ہے جس کی وجہ سے مقامی آبادی مشکلات سے دو چار ہے۔

گاؤں کے پردھان کے مطابق یہ ہسپتال دس سے پندرہ سال قبل بنایا گیا لیکن اس میں کوئی صاف صفائی نہیں ہوتے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے کئی بار متعلقہ محکمے سے صاف صفائی کی شکایت کی تاہم ہمارے ان مسائل پر کوئی غور و خوش نہیں کیا گیا۔

گاؤں میں سرکاری پرائمری ہسپتال ہونے کے باوجود عوام کو مکمل سہولیات نہیں مل پا رہی ہے جس کی وجہ سے مریض دور دراز علاقوں میں جا کر علاج کرواتے ہیں-

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:51 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details