ان معذور افراد کا کہنا ہے کہ شہر کے بینکوں اور دیگر شعبوں میں معزور افراد کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے۔
ان افراد کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کو بار بار ہراساں کیا جاتا ہے، اور ان کی معذوری کا مذاق اُڑایا جاتاہے۔ اس موقع پر معزور افراد کی تنظیم کے علاقائی صدر لئیق احمد نے الزاما لگایہ جب وہ بینک منیجرز سے 'پردھان منتری مودرا یوجنا' سے متعلق معلومات حاصل کرنے گئے تو انہیں اسکیم سے متعلق نہیں بتایا گیا۔ ضلع مجسٹریٹ اے کے سنگھ نے معزور افراد کو بتایا کہ ان شکایت پر معاملے کی تحقیق کے بعد متلعقہ افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔۔