اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہندوؤں نے بھی عازمین حج کو الوداع کہا - ex mla

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں عازمین حج کو الوداع کرنے والوں میں ہندو اور سکھوں نے خصوصی طور سے شرکت کی۔

عازمین حج کو الوداع کہنے والے

By

Published : Jul 26, 2019, 11:52 PM IST

بریلی ریلوے جنکشن سے عازمین حج کا قافلہ روانہ ہوا تو یہاں گنگا جمنی تہذیب کا نظارا دیکھنے کو ملا۔

عازمین حج کو الوداع کہنے والے

بریلی حج کمیٹی کے روح رواں پمپی خاں وارثی بھی موجود رہے۔
سبھی عازمین کو گل پوشی الواداع کہا گیا۔

اترپردیش کے بریلی جنکشن سے تقریباً 500 سے زائد عازمین حج کے سفر پر روانہ ہوئے۔

اس موقع پر سابق رکن اسمبلی عطا الرحمٰن نے عازمین حج کو سفر حج سے متعلق اہم امور پر توجہ دلائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details