عید کے پیش نظر فتح پور ضلع میں کپڑوں، میوے اور سویوں کی دکانوں پر لوگوں کا ہجوم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دکاندار اور خریدار کے درمیان سامان کی قیمتوں کو لے کر کافی بحث و مباحثہ بھی ہو رہا ہے، کیوںکہ مہنگائی کے سبب سامان کی قیمتوں میں کافی آضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں عید کی مٹھاس میں کمی ہوتی نظر آ رہی ہے۔
وہیں دکانداروں کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی کے سبب خرد و نوش کی اشیاء کی قیمتوں میں کافی آضافہ ہوا ہے۔