مظفرنگر:اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل بدھ کی شام اپنے دو روزہ دورہ پر ضلع مظفرنگر پہنچیں اور سب سے پہلے ضلع کلیکٹریٹ میں واقع اڈیٹوریم میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور دیگر مسئلہ پر تبادلہ خیال کیا۔ Governor Anandiben Patel visited Muzaffarnagar District Jail
بعد ازیں گورنر انندی بین پٹیل نے ضلع اسپتال کا معائنہ کیا اور مریضوں سے گفتگو کرکے ان کا حال چال جانا، اس کے بعد وہ ضلع جیل پہنچیں جہاں انہوں نے خاتون قیدیوں سے ملاقات کی اور ان کے بچوں کے لیے ایک پروگرام کا افتتاح کیا اور جیل انتظامیہ کو کئی ہدایات دیں۔ Governor Anandiben Patel visited Muzaffarnagar District Jail