پولیس ذرائع نے بتایا کہ شہر کے منڈواڈیہہ علاقے میں رہنے والی شویتا سنگھ کی لاش سگرا علاقے ایک ہوٹل میں ملی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آنند کلکرنی دیگر پولیس افسران کے ساتھ موقع وارات پر پہنچ کر ہوٹل کا جائزہ لیا۔