گینگسٹر وکاس دوبے نے 3 سالوں میں 14 ممالک کا سفر کیا۔ وکاس دوبے کے تھائی لینڈ اور متحدہ عرب امارات میں پینٹ ہاؤسز ہیں۔ وہیں دبئی اور تھائی لینڈ میں اور بھی بہت سی جائیدادیں وکاس دوبے کے نام پر ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ تھائی لینڈ اور متحدہ عرب امارات میں وکاس دوبے کے پینٹ ہاؤس کی قیمت 30 کروڑ ہے۔ حال ہی میں وکاس دوبے نے لکھنؤ میں بھی ایک مکان خریدا تھا۔ لکھنؤ کے مکان کی قیمت 20 کروڑ بتائی گئی ہے۔