اس اسکیم میں خاص طور پر سرکاری اسکولوں کے طلبا و طالبات کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
اس اسکیم کو عملی جامہ پہنانے کی شروعات ہو گئی ہے۔
اس اسکیم میں خاص طور پر سرکاری اسکولوں کے طلبا و طالبات کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
اس اسکیم کو عملی جامہ پہنانے کی شروعات ہو گئی ہے۔
راشٹریہ کیشور سواستھ اسکیم کے تحت سرکاری اسپتال کے ڈاکٹرز کی پوری ٹیم کے ساتھ اسکولوں میں بچوں کا مفت چک اپ اور علاج کر رہے ہیں۔
راشٹریہ کیشور سواستھ اسکیم کے ذریعہ طلبا و طالبات کو جان لیوا بیماریوں کے مفت علاج کے ساتھ ساتھ آپریشن کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
ڈاکٹروں کی صلاح پر بہترین اسپتالوں میں متاثرہ بچوں کا علاج کرایا جائے گا۔