ضلع مجسٹریٹ آندرا واسمی نے بتایا کہ 9 مئی کو 35 کورونا مشتبہ لئے گئے سیمپل کی رپورٹ آج صبح آی جس میں 4 نئے پازیٹیو کیس سامنے آئے ہیں۔
اس طرح جن پتھ میں اب تک کل پازیٹیو معاملوں کی تعداد 25 ہوگئ ہے۔ گزشتہ روز یہ تعداد 21 تھی۔

جب کہ ان 25 مریضوں میں سے 2 متاثرین کی موت ہوچکی ہے ۔
وہیں 7 ایسے بھی مریض ہیں جن کی دوسری یا تیسری رپورٹ نیگیٹیو آئی ہے اور اب وہ صحت مند ہونے کی جانب گامزن ہیں۔ جلد ہی انہیں کورونا کے خوف سے نجات مل جائے گی۔
اس طرح اس وقت مریضوں کی تعداد 12 سے بڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔