اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر: ٹرک میں زبردست آتشزدگی - مظفر نگر میں ٹرک میں زبردست آتشزدگی

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ایک ٹرک میں آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا جس سے چاروں طرف دھواں ہی دھواں پھیل گیا۔ پولیس اور فائر بریگیڈ عملے نے مل کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔

ٹرک میں زبردست آتشزدگی
ٹرک میں زبردست آتشزدگی

By

Published : Mar 20, 2020, 5:10 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ علاقہ بھوپا روڈ میں ٹھری پیپر مل کے سامنے ٹرک میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ اتنی بھیانک تھی کہ ٹرک میں رکھا ہزاروں روپے کا کارٹون جل كر خاک ہو گیا۔ اچانک آگ لگنے سے افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔

ٹرک میں زبردست آتشزدگی
ٹرک میں زبردست آتشزدگی

آگ اتنی زیادہ بھیانک تھی کہ فائر بریگیڈ کی گاڑی بلانی پڑی۔ پولیس اور فائر بریگیڈ عملے نے مل کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ کافی محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ فی الحال آتشزدگی کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details