اردو

urdu

میرٹھ میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج

میرٹھ میں بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان نے دہلی دہرادون نیشنل ہائی وے پہنچ کر سوای ٹول پلازہ کو فری کرانے کے ساتھ مرکزی حکومت کے پتلے کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی جس کو پولیس نے ناکام کر دیا۔

By

Published : May 27, 2021, 12:33 PM IST

Published : May 27, 2021, 12:33 PM IST

Up_mrt_01 kisaan agitation on black day _ avb_10007
میرٹھ میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج

زرعی قوانین کے خلاف چل رہے کسان تحریک کے چھ ماہ مکمل ہونے پر کسانوں کی طرف سے پورے ملک میں بلیک ڈے کی شکل میں منایا گیا۔ میرٹھ میں بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان نے دہلی دہرادون نیشنل ہائی وے پہنچ کر سوای ٹول پلازہ کو فری کرانے کے ساتھ مرکزی حکومت کے پتلے کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی جس کو پولیس نے ناکام کر دیا۔

دیکھیے ویڈیو
بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان نے زراعی قوانین کے خلاف اپنا احتجاج درج کراتے ہوئے مرکزی حکومت کا پتلا نذر آتش کرنے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام کر دیا۔ کسانوں نے میرٹھ کے سوای ٹول پلازہ کو فری کراتے ہوئے صوبائی سرکار اور مرکزی حکومت کے خلاف ناراضگی ظاہر کی۔

کسانوں کا کہنا تھا کہ جب تک مودی حکومت کسانوں کے لئے بنائے گئے کالے قانون کو واپس نہیں لتی ہے اس وقت تک احتجاج جاری رہے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details