ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ مغربی دنیش دیویدی نے بتایا کہ جمعہ کو کمولی بیربھان پور گاوںمیں واقع باغ کے ایک درخت سے پھانسی پر لٹکتی ہوئی ایک 38 سالہ شخص کی لاش پائی گئی، جس کی شناخت بریندر عرف بچہ یادو کے طور پر کی گئی ہے ۔
متوفی دھنواسا منی کا پوروا گاوں کا باشندہ تھا۔ وہ جمعرات کی شام کسی کا فون آنے پر گھر سے نکلا تھا۔