وہیں اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسرا بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، زخمی بدمعاش کو پیر میں گولی لگی، جس کو ضلع اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے جبکہ مفرور بدمعاشوں کی تلاش جاری ہے۔ گرفتار شرپسند کا نام انکت ہے جس پر 25،000 روپئے کا انعام تھا۔
پولیس تصادم میں انعامی بدمعاش گرفتار، باقی فرار - پولیس
ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے تھانہ دادری کے علاقے میں پولیس اور شر پسندوں کے درمیان تصادم ہوا، اس دوران ایک بدمعاش کو گولی لگ گئی جس کے سبب وہ زخمی ہو گیا۔
پولیس تصادم
اس نے کچھ دن قبل دادری میں کاروباری باپ بیٹے کو لوٹنے کی کوشش کی تھی، فائرنگ میں تاجر بیٹے کو زخمی کردیا تھا، پولیس اس کے دیگر معاملات کی تفتیش کر رہی ہے۔