اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: ڈاکٹر ایس ٹی حسن نےعیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی - s t hasan mp

ریاست اترپردیش میں مرادآباد کے ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحٰی کا تہوار قربانی کا تہوار ہے اس موقع پر مسلمان اللہ کے لیے قربانی کرتے ہیں۔

eid wishes from s t hasan mp
مرادآباد: ڈاکٹر ایس ٹی حسن کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

By

Published : Jul 31, 2020, 6:34 PM IST

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے کہاکہ برائیوں کے خاتمہ کےلیے اپنی ہردلعزیز چیز کو قربان کردینا عیدالاضحیٰ کا اصل پیغام ہے۔

مرادآباد: ڈاکٹر ایس ٹی حسن کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر قربانی اپنے گھروں میں ہی کریں اور حکومت کے ضوابط پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی کام نہ کریں جس سے دوسروں کو تکلیف ہو۔ عیدالاضحیٰ کا تہوار بھائی چارگی، پیار اور محبت کا درس دیتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details